Dua For 1st Night Of Rajab 2020
Dua for First Night of Rajab 2020 رجب کی پہلی رات سے ویسے تو بہت سی دعائیں، عبادات اور اعمال منسوب ہیں۔مگر بعض دعائیں ایسی بھی ہیں جو رسول اللہ ﷺ اور اہل بیت ؑ نے ہمیں خاص الخاص رجب کی پہلی رات میں کرنے کی تاکید کی ہے۔بزرگ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص رسول اللہ ﷺ اور اہل بیت ؑ کے بتائے گئے طریقے کے مطابق ماہ رجب کی پہلی رات میں عبادت کے طور پر یہ 2 عمل کرلے۔تواس کا دل اس چیز پر مطمئن ہوجانا چاہیے کہ اس کی ہر جائز حاجت اور دعالمحوں میں بارگاہ الٰہی میں قبولیت کا درجہ پالے گی ان شاء اللہ۔ ہمارے روحانی سلسلے سے منسلک ہزاروں سائلین اور ہمارے سلسلے کے تمام ممبران ہر سال رجب کی پہلی رات میں عبادت کے طور پریہ 2 عمل کرتے ہیں اور ان کی سب مرادیں خدا کے حکم سے اور اس دعا کی برکت سے ماہ رجب میں ہی پوری ہوتی ہیں۔ آپ بھی یہ عمل کریں اور اس دعا کا فیض پائیں۔ رجب کی پہلی رات کو جو 2 عمل Read More
Comments
Post a Comment